بی بی سی کیخلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے
ایک امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بی بی سی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 11 دسمبر تک حلفاً اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا ہے۔
سی این این کے مطابق امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ مقررہ وقت تک حلف کے تحت ریکارڈ کرائے…