پشاور کی سڑکوں، انڈر پاسز اور بجلی کی تاروں کے لیے گورنر کا ترقیاتی کام تیز کرنے کا حکم
پشاور میں ٹریفک کے مسائل کم کرنے، شہری سہولتیں بہتر بنانے اور بنیادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے شہر بھر میں بجلی کی تاریں…