پاکستان سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان کی مخالفت کرے گا، عاصم افتخار
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئے مستقل ارکان شامل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی حمایت کردی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اور نامزد سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے…