بلاول بھٹو کا انتخابی اصلاحات کے عمل میں پی ٹی آئی کو شامل ہونے کا مشورہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں میں دوبارہ فعال کردار ادا کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پارلیمان میں اپنی موجود طاقت کو مؤثر انداز میں استعمال…