پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ڈھاکا : پاکستان کی ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں جگہ پکی ہوگئی۔
ڈھاکا میں جاری ایونٹ میں بھارت کی مالدیپ کے خلاف 0-1 کی فتح کے بعد پاکستان کی رسائی کنفرم ہوئی۔
پاکستان گروپ بی میں دو میں سے ایک میچ جیت…