پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل نے دونوں ممالک کے نجی سرمایہ کاروں کے اشتراک سے سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…