دعا ہے پاکستان فائنل میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیتے، راشد لطیف
سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فائنل میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیتا تو اعزاز ہوگا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ ایشین گیمز 2026 میں کل پاکستان اور بھارت کا فائنل میچ ہے میں دعا گو ہوں کہ…