وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق معاملات کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، جس میں سیاسی صورتحال اور مسائل کے حل کے لیے بات…