جاپان کا پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کے لیے 43 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے جاپان نے 43 لاکھ ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس مالی معاونت سے آئندہ سال انسداد پولیو مہم کے لیے ویکسین کی خریداری کی جائے گی۔
حکام کے مطابق جاپانی گرانٹ سے 2027 کی…