حافظ نعیم الرحمٰن 12 دسمبر کو پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
پشاور: جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی، آئینی اور امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 12 دسمبر کو پشاور میں جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔…