یمن تنازع میں شمولیت قومی مفادات کے خلاف ہوگی، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان کو یمن کے تنازع سے دور رکھا جائے اور جنگ میں فریق بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2015 میں پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کی خلاف ورزی…