پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: پاکستان اور ترکیہ نے بدلتی ہوئی علاقائی سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں دوطرفہ دفاعی تعاون اور عسکری روابط مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
یہ گفتگو چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…