اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی سفارتکاری سے متعلق اہم اجلاس
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کی برآمدات میں اضافے اور اقتصادی سفارتکاری کو مؤثر بنانے کے لیے بیرون ملک پاکستانی سفارتی مشنز کے کردار کو مزید فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے…