پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو کو جوڈیشل کمیشن کا نیا رکن نامزد کردیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا نیا رکن نامزد کردیا ہے، جبکہ ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی نامزدگی پارٹی کے…