مسلم باغ کے سرکاری ہائی سکول کا دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور
اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ماجد سلیم نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مسلم باغ کا دورہ کیا اور سکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، تدریسی امور، طلبہ کی حاضری اور مجموعی تعلیمی ماحول کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے سکول کے ہیڈ ماسٹر اور اساتذہ سے ملاقات…