پاکستان اور برطانیہ کا تجارت، سرمایہ کاری اور پی آئی اے کے معاملات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ نے دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے اور اہم معاشی شعبوں میں تعاون کو عملی شکل دینے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک نے آئندہ تجارتی مذاکرات کے ذریعے…