آپریشن، ریلوے کی 9 ارب کی سیکڑوں ایکڑ اراضی واگزار
لاہور- پاکستان ریلوے نے لاہور، راولپنڈی ،ملتان ،پشاور، سکھر سمیت ملک کے مختلف ڈویژنز میں پولیس آپریشن کے دوران تقریبا 9 ارب 14 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کمرشل اورزرعی 355 ایکڑ اراضی قبضہ گروپوں سے واگزار کرا لی۔
ان زمینوں پر لوگ…