کچلاک میں جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
کچلاک: کچلاک ریلوے اسٹیشن پر جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثہ پیش آیا، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ریلوے حکام کے مطابق کچلاک سے سریاب جانے والی جناح پیپلز ٹرین کا انجن ریلوے اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر…