لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل، قافلہ خیبر کی جانب روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قافلہ پہلے خیبر کی جانب جائے گا اور اس کے بعد پشاور کا رخ کرے گا۔
کوہاٹ کے یونیورسٹی چوک پر لانگ مارچ کے تیسرے روز شرکا سے…