فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں امن کے لیے تہران گئے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں کسی دفاعی معاہدے کے لیے نہیں بلکہ خطے میں امن قائم کرنے اور فریقین کے درمیان صلح کی راہ ہموار کرنے کے لیے گئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں یا ہفتوں میں امن…