تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Jordan

اردن کے چرچ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 10 زخمی

اردن کے صوبے کرک میں مذہبی اجتماع کے دوران مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ حملہ آوروں کی شناخت تاحال سامنے نہیں…

پاکستانی فنکاروں کی فلسطینی بچوں سے ملاقاتیں، امدادی سرگرمیوں میں شرکت

اردن: جنگ سے متاثرہ فلسطینی خاندانوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں نے اردن میں انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں میں حصہ لیا، جہاں غزہ سے بے گھر ہونے والے 500 سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا اور زیرِ علاج…