عمران خان سمیت تمام قیدی اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل منتقل ہوں گے، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل مکمل طور پر فعال ہونے کے بعد عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو وہاں منتقل کیا جائے گا۔ ان کے مطابق قیدیوں کی منتقلی سے متعلق فیصلہ اسلام آباد انتظامیہ کرے گی۔…