ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون تباہ کرنے اور دوسرا پکڑنے کا دعویٰ
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی ایم کیو ون ڈرون تباہ کرنے اور دوسرے امریکی جاسوس ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے کر بحفاظت زمین پر اتارنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمز میں جدید فضائی دفاعی…