ایرانی وزیر خارجہ کی عمان میں قطری وفد سے ملاقات، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
مسقط: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان میں قطری نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور کشیدگی میں کمی کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ملاقات کی تفصیلات جاری نہیں کی…