عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وکلا کو ملاقات کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کے وکلا کی ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ بدھ کے روز دونوں وکلا کی اپنے موکلوں سے ایک گھنٹے تک ملاقات کروائی…