پاکستان کے انکار کے بعد بنگلادیش ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا حصہ بن گیا
نئی دہلی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو شامل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں شریک ٹیموں کی فہرست مکمل ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارت میں 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ہاکی…