تاخیر سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے نئی سہولت متعارف
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاخیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے انفرادی ٹیکس دہندگان کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والے افراد سرچارج ادا کیے بغیر ایکٹیو ٹیکس…