200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے سبسڈی کا نظام بدلنے کی تیاری
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے شعبے میں سبسڈی کا موجودہ نظام تبدیل کرکے ریلیف صرف مستحق صارفین تک محدود کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے تمام صارفین کو یکساں سبسڈی دینے کے بجائے…