حوثی ٹھکانوں پر 24 گھنٹوں میں 1,326 حملوں کا دعویٰ، 370 جنگجو ہلاک
یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے دوران 24 گھنٹوں میں 1,326 حملے کرنے اور تقریباً 370 جنگجوؤں کو ہلاک یا غیر مؤثر بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق کارروائی میں حوثیوں کی فوجی گاڑیوں، قلعہ بند ٹھکانوں اور…