ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا راستہ کھلا ہے۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ متحدہ عرب امارات کے طیارے سے پیش آنے والے واقعے کی…