عمران خان کے طبی معائنے کیلئے لندن سے ڈاکٹر طلب کرنے کی تصدیق، رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے طبی معائنے کے لیے لندن سے ڈاکٹر طلب کیے جانے کی تصدیق ہوئی ہے اور ان کی جانب سے کی گئی سفارشات کی تفصیلات بھی سامنے آئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی…