کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اور نیشنل بینک میں ڈیجیٹل بینکاری کا معاہدہ
کوئٹہ: میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے اپنے مالیاتی امور کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے اور بلدیاتی محصولات کی وصولی خودکار بنانے کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔
معاہدے پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کے…