امریکا نے جنگ میں 81 طیاروں کے نقصان کا اعتراف کر لیا:عباس عراقچی
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران اپنے 81 فوجی طیاروں کے نقصان کو تسلیم کرلیا ہے۔
عباس عراقچی نے کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مئی میں امریکا نے 42…