عالمی ایندھن قیمتوں میں کمی کیلئے جی سیون کا بڑا فیصلہ
برسلز: ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے دباؤ کے درمیان جی سیون ممالک نے ہنگامی ذخائر سے مجموعی طور پر 10 کروڑ بیرل خام تیل اور ڈیزل مارکیٹ میں لانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق اضافی ذخائر جاری کرنے کا…