سی پیک اور عالمی سرمایہ کاری: پاکستان کے لیے شنگھائی ایکسپو اہم موقع
چین کی بین الاقوامی درآمدی نمائش (سی آئی آئی ای) پاکستان کے لیے اپنی معاشی ترقی، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے اور ابھرتے ہوئے شعبوں میں عالمی سرمایہ کاری متوجہ کرنے کا اہم موقع فراہم کرتی ہے۔ نمائش کا نواں…