پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے
اسلام آباد : خطے کی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ اور خطے میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستانی بانڈز خلیجی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل…