ریڈیو پشاور حملہ کیس میں کامران بنگش اورعرفان سلیم کی ضمانتیں خارج
پشاور: انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے نو مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ملزمان کامران بنگش اور عرفان سلیم سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کردیں، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت میں سماعت کے دوران تیمور جھگڑا، کامران بنگش…