فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی روابط پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: پاکستان اور بحرین نے خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں دفاعی روابط کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تعاون کا دائرہ وسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز…