بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے آٹو ٹیکنالوجی کی جدید تربیت، بی ٹیوٹا اور پاک سوزوکی میں معاہدہ
کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو آٹو مینوفیکچرنگ اور آٹو میکینک کے شعبوں میں جدید اور عملی تربیت کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بی ٹیوٹا اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے درمیان تکنیکی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔
معاہدے پر بی ٹیوٹا کے ایم ڈی عبدالکبیر…