الیکٹرک گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کے لیے حکومت کا آئی ایم ایف کو متبادل پلان
وفاقی حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور ان پر رعایتی سیلز ٹیکس برقرار رکھنے کے لیے آئی ایم ایف کو ٹیکس آمدن کا متبادل منصوبہ پیش کردیا ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت الیکٹرک گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے،…