صدر مملکت نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا
پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا ہے۔
منگل کے روز ایوان صدر میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے معزز…