حکومت شرائط مان لے تو لانگ مارچ مؤخر ہوسکتا ہے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات سے قوم کو کوئی خوشخبری ملے گی۔
علی محمد خان نے کہا کہ پارٹی کی مشاورت میں انہوں نے تجویز دی ہے کہ حکومت کی…