خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع وفاق کے ماتحت کرنے کا فیصلہ، الگ سیکریٹریٹ قائم ہوگا
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت ان اضلاع کے انتظامی، مالی اور سیکیورٹی امور صوبائی حکومت کے معمول کے نظام سے الگ کرکے براہِ راست وفاقی حکومت کے ماتحت چلائے جائیں گے۔ وفاقی حکمنامے کے…