قومی اخبارات قارئین ڈے، صدر، وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ کا اخبارات کے کردار کو خراجِ تحسین
اسلام آباد: قومی اخبارات قارئین ڈے کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور بلوچستان، سندھ و خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ نے اخبارات کے قارئین، ناشرین، مدیران اور صحافیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عوامی آگاہی، باخبر رائے، جمہوری…
ایران کے ہاتھوں شکست، پاکستان کی کبڈی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
آئچی ناگویا: پاکستان کی مینز کبڈی ٹیم ایشین گیمز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، جس کے بعد قومی ٹیم ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار بغیر تمغے کے وطن واپس لوٹے گی۔
پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی…
نیتن یاہو کے طیارے کو فرانسیسی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت، ایمنسٹی کا فرانس پر دوہرے معیار کا…
پیرس- اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے طیارے کو فرانس کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دیے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس کے مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق فرانسیسی صدر…
عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی تیاری؟ متضاد دعوے سامنے آگئے
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیے جانے سے متعلق متضاد دعوے سامنے آنے کے بعد معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ صحافی مہر بخاری نے ذرائع کے حوالے سے اسپتال میں خصوصی انتظامات کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ…
یمن میں جنگی صورتحال،14 پاکستانی بحری اہلکار پھنس گئے
عدن: یمن کی بندرگاہ عدن پر ایک تجارتی جہاز کی حراست کے بعد 14 پاکستانی بحری اہلکار ایک ماہ سے زائد عرصے سے وطن واپسی کے منتظر ہیں، جبکہ متاثرہ کریو ممبرز نے موجودہ صورتحال میں حکومت سے فوری سفارتی اقدامات کرنے کی اپیل کردی ہے۔
14…
نیتن یاہو نے جنرل اسمبلی میں ’پیجر‘ اور ’اسٹارلنک‘ ڈیوائس کیوں لہرائی؟
نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران روایتی تقریر سے ہٹ کر دو مختلف ٹیکنالوجی ڈیوائسز بھی شرکا کے سامنے پیش کیں۔ انہوں نے ایک پیجر لہرا کر حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا حوالہ…
شی جنپنگ کی ٹرمپ سے ملاقات،چینی صدر کا ایران امریکا کشیدگی ختم کرنے اور مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا اور چین کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات میں ایران امریکا کشیدگی، تائیوان، تجارت اور دوطرفہ تعلقات سمیت عالمی امور زیرِ بحث آئے، چینی صدر شی جنپنگ نے ایران اور امریکا پر زور دیا کہ وہ کشیدگی ختم…
آئی ایم ایف پروگرام کے تحت ٹیکس وصولی بڑھانے اور رعایتیں ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی نظم و ضبط مزید سخت کرنے، ٹیکس وصولیوں میں اضافہ اور سرکاری اداروں کے نقصانات محدود کرنے کے لیے اصلاحات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے، جبکہ وزارت خزانہ کے مطابق پروگرام کے بیشتر شعبوں…
دنیا کو جمہوریتوں کی برادری یا مسلم برادرہڈ میں سے انتخاب کرنا ہوگا، نیتن یاہو
نیویارک: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں غزہ کی جنگ، ایران کے جوہری پروگرام، حماس اور اسرائیل کے خلاف عالمی تنقید پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا دفاع کیا، جبکہ ایران،…
بلوچستان کے وسائل کو معاشی ترقی سے جوڑ کر روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں، ظہور بلیدی
کوئٹہ: بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، صوبائی حکومت نے دستیاب وسائل کو معاشی سرگرمیوں میں تبدیل کرنے اور نجی شعبے کو ترقیاتی عمل میں مزید شامل…